نبض غلیظ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چوڑائی اور گہرائی میں اعتدال سے بڑھی ہوئی نبض، موٹی نبض۔ (انگریزی: Thick Pusle)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چوڑائی اور گہرائی میں اعتدال سے بڑھی ہوئی نبض، موٹی نبض۔ (انگریزی: Thick Pusle)۔